Notice

السلام علیکم

تمام ممبرز کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ ہمارا ٹاسک سسٹم 48 گھنٹے کے لئے بند کردیا گیا تھا. اس کو بند کرنے کی وجہ ہمارے کچھ ممبرز ہیں جن کی وجہ سے کمپنی کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے. ہمارے کافی سارے معاہدے منسوخ ہو گئے. ہم نے عوام کے فائدے کے لیے اپنے مہنگے ترین پیکج فری گفٹ کر دیے تاکہ ہماری کمپنی آپ کا سہارا بنے. ہمیں نقصان کیسے پہنچا؟. جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری پالیسی تھی کہ ایک انٹرنیٹ پر 2 پیکج نہیں چلائے جا سکتے تھے. تو ہمارے کچھ ممبرز نے بجائے ہر موبائل-فون پر الگ انٹرنیٹ پیکج لگانے کے انہوں نے (وی پی این) سافٹ ویئر کا استعمال کیا. جو کہ کمپنی کے نقصان کی وجہ بنا. کیونکہ ان کو اوریجنل ٹریفک چاہیے تھی نہ کہ اس طرح کے جگاڑ والی. اب کمپنی ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے ہم اب ایک آخری کوشش کریں گے اگر آپ سب نے کام کمپنی کی پالیسیوں کے مطابق کیا تو ہم آگے کام جاری رکھیں گے. اور اگر ہر ممبرز اپنے ہی طریقے سے کام کرے گا تو ہم مجبوراً کمپنی کو بند کر دیں گے. ہمارا مقصد صرف اپنے پریشان حال عوام کی مدد کرنا ہے. نہ کہ ہم کسی کو لوٹنے آئے ہیں. ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر آپ سب نے ٹھیک کام کیا اور ہمارا کام آگے بڑھا تو ہم تمام پیکج سب کے لیے فری کر دیں گے. اگر کوئی ممبر ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا تو ہمیں ای میل پر رابطہ کر کے بتائیں. ہماری کمپنی کا چاہے جتنا بھی نقصان ہوا ہے ہم عوام کا نقصان نہیں کریں گے. شکریہ

کام کل سے شروع ہو جائے گا ہمارا ٹاسک کرنے کا طریقہ تبدیل کر دیا جائے گا شروع میں آپ کو 30 ٹاسک کرنے ہیں اگر ہماری کمپنی کے معاہدے دوبارہ بحال ہو گئے تو ٹاسک سب کے لیے بڑھا دیے جائیں گے. اور سب کے لیے فری کر دیے جائیں گے