بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ – خوش آمدید
ہم آپ کو بہترین پیکجز کے ساتھ ساتھ ایک بہترین نیٹورک دیں گے۔جس سے آپ اپنے چھوٹے چھوٹے اخراجات ہمارے ساتھ کام کر کے با آسانی مینج کر سکیں گے۔
ہماری کمپنی آٹو میٹک رقم بھیجنے کا سسٹم بھی متعارف کروا رہی ہے، جس سے آپ کو رقم نکلوانے کی دشواریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
بہترین(آٹومیٹک سسٹم)یہ سسٹم آپ کے پیکج کی رقم نکلوانے کی کم سے کم حد سے خود ہی اکٹیویٹ ہو جاتا ہے،اور آپ کے اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے بعد فوراًآپ کو رقم بھیج دیتا ہے۔
ہم آپ کی سہولت کے لیے ایک بہترین سروس دے رہے ہیں جس سے آپ جب چاہیں اور جتنی رقم چاہیں اپنے اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔( 07٪ ٹیکس لاگو ہوگا)
ہماری کمپنی پاکستان کی پہلی ایسی کمپنی ہے جو آپ کو اس طرح کے پیکجز پر رقم واپسی کا سسٹم لے کر آئی ہے،اگر آپ نے کوئی پیکج خریدا ہوا ہے اور آپ ہمارے ساتھ کا م نہیں کرنا چاہتے توآپ اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں وہ بھی صرف 10%ٹیکس کٹوتی کے ساتھ۔(شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے)
ہم رقم بھیجنے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں کرتے۔ہمارے سسٹم میں تمام وڈرا فری ہیں۔آپ کو رقم ٹرانسفر کے بعد آپ کے بقایا بیلنس سے بنک ٹرانسفر فیس کی کٹوتی کی جائے گی۔
الرٹ۔ تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ روزانہ ٹاسک شروع کرنے سے پہلے اپنے موبائل فون کو ایک بار آف کر کے آن کر لیا کریں.اور اپنے اکاؤنٹ کو ایک بار لاگ آؤٹ کر کے دوبارہ لاگ ان کریں. کوئی بھی ممبر اگر کام شروع کرنے سے پہلے یہ عمل نہیں کرے گا اس کا کوئی بھی ٹاسک منظور نہیں کیا جائے گا شکریہ